ماوراءالنہر کی تحقیق۔-سعید مدنی-بندیالوی فوائد









  .  .  .  .  .  .  .  .  . ..ماوراءالنہر کی تحقیق



وراء کا استعمال

 آگے اور پیچھے دونوں کے لئے استعمال ہوتا ہے

جیسے شیشے کے آگےجوچیز ہو اسے بھی وراء کہتے ہیں جوپیچھے ہو اسے بھی وراء کہتے ہیں

نہر

نہر کا معنی دریا ہے اوربحر کا معنی سمندر ہے

،،،،۔۔۔۔۔

سمرقند کے نزدیک ایک دریا ہے جس کا نام دریائے جیحون ہے

تو جیحون ہمارے مغرب کی جانب ہے

جیحون کی ایک  جانب شمالی طرف ہوئی

اور دوسری جنوبی طرف

تو جیحون کے شمال کی طرف بھی شہر ہے

مثلا سمرقند، بخارا، کاشغر وغیرہ

اور جیحون کےجنوب کی طرف بھی شہر ہیں

تو جو لوگ اس کے شمال کی طرف رہتے ہیں  انکو ماوراءالنہر کہتے ہیں

،،،،۔

باقی ان کو جو ماوراءالنہر کہتے ہیں یا تو خود انہوں نے اپنا نام ماوراءالنہر تجویز کیا یا دوسرے کنارے والوں نہیں نام رکھاجیسے ہمارے ہاں محاورہ ہے کہ دریا کے دوسری طرف رہنے والوں کو "دریا پار والے"کہتے ہیں

حالانکہ جو دریا کے ادھرہیں وہ بھی"دریاپاروالے" ہیں

"لیکن محاورة جو شمال کی  جانب ہوں ان کو "دریاپار کہتے ہیں

،،،،،افادات بندیالوی

Post a Comment

0 Comments